دسمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے چوتھے اور آخری مرحلے میں روس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ چکے ہیں، اس اہم دورے میں وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پاکستان کی طرح دنیا کے تمام ممالک میں منایا گیا۔ تھائی لیںڈ میں پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک اور تھائی لینڈ کے دوسرے شہروں میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ اوورسیز پاکستانی کرسچن کمیونٹی، تھائی اور دوسرے ممالک کے لوگوں نے مل جل کرنے بنکاک میں چرچوں اور مختلف مقامات پر کرسمس منائی اور کرسمس کیک کاٹے۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی ) میہڑ دو الحده روڈ حادثات میں ایک افراد جاں بحق ماں بيٹی اور بیٹے سميت 5 افراد زخمی- تفصیلات کے مطابق میہڑ بیٹو روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے میہڑ کے گاؤں گنجا کا مکین نوجوان حسین ابڑو شدید زخمی جس کو فوری …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ خیابان غازی میں ان کے گھر کے باہر اس وقت ہوا جب وہ گاڑی سے اتر …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، قومی ادارہ برائے امراض قلب و رنکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں سے متعلق شعور بیدار کرنا اور ملک سے امراض قلب کا خاتمہ تھا۔ سی ویو …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنے آئینی و صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹاؤن اور ضلعی کمیٹیوں سمیت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مرکزی کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ سے جاری کردی مرکزی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین آفاق …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ آرگنائزر ایم کیو ایم میرپورخاص مجیب الحق نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں میرپور خاص کے حق پرست عوام نے ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپوخاص ایم کیو ایم کا …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے (رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ) تقسیم کیئے گئے، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائذیشن کے انچارج ملک محمود صابری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اصل عبادت …
مزید پڑھیں