تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن 3 ملزمان گرفتار چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز و نقدی برآمد

کراچی میں سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن 3 ملزمان گرفتار چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز و نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن 3 عناصر گرفتار چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز نقدی، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلی کوالٹی کی 1260 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے تیز کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسف زئی و ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین ہدایات ایس ایچ او سمن آباد افتخار آراٸیں نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کو لگام ڈالنے کی ٹھان لی کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے 3 عناصر کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل مشتاق عالم ولد تقی الرحمن، محمد حفیظ ولد غلام فرید اور اشرف بھٹی ولد محمد امیر بخش بھٹی ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز، نقدی، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کو شہری کی مدعیت میں شناخت کے عمل کے فوری و بروقت کارروائی عمل میں لاکر ملزمان کو گرفتار کیا گیا ملزمان عادی منشیات فروش ہونے کے ساتھ ساتھ منشیات فروش بھی ہیں ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات قاٸم کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے