تازہ ترین
Home / اہم خبریں / برآمد کنندگان کے لئے پیشگی ادائیگی کی سہولت بحال

برآمد کنندگان کے لئے پیشگی ادائیگی کی سہولت بحال

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمد کنندگان کے لئے پیشگی ادائیگی کی سہولت بحال کردی ہے۔ جولائی 2018 میں سٹیٹ بینک نے پیشگی ادائیگی کی سہولت پر پابندی عائد کی دی گئی تھی جسے ختم کر دیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلر کو خام مال، معاونتی اشیاء اور پرزے درآمد کرنے کی غرض سے درآمد و برآمد کنندگان کی طرف سے دس ہزار ڈالر فی انوائس پیشگی ادائیگی کے لین دین کی اجازت دے دی ہے اور اس حوالے سے سٹیٹ بینک اور امپورٹروں و ایکسپوٹروں کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے