Home / admin (page 868)

پشاور کے علاقے صدر میں دھماکا، 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کئی …

مزید پڑھیں

ہم اپنے قائدین پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسے لیڈران صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 سالگرہ کی تقریب سے رہنماؤں کا خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 سالگرہ کی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی سٹی آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال، ایم این اے شمیم آرا پہنور، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، پی …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اسکول وین واقعے کا نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کراچی کے علاقے اورنگی میں اسکول وین واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بچوں کے جھلسنے پر افسوس کا اظہار۔ ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی کو فوری طور پر زخمی بچوں کی عیادت کرنے کا حکم۔ سیکریٹری اسکولز کو واقعے …

مزید پڑھیں

سندھ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے باعث محکمہ پولیس میں سال میں دو مرتبہ بھرتیاں کی جائیں اور میرٹ پر پولیس کے تمام شعبوں میں بھرتیاں کی جائیں گی۔ آئی جی سندھ کا میرپورخاص پولیس رینج کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میرپور خاص پولیس رینج کا خصوصی دورہ کیا اور علاقہ میں امن وامان کی صورتحال سمیت سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا اور اجلاس میں شریک پولیس افسران کو مزید ضروری ہدایات دیں۔ پولیس کمپلیکس میں منعقد ہونے …

مزید پڑھیں

لندن میں فاطمہ بھٹو کی جمائما گولڈ اسمتھ سے ملاقات، کیا یہ ملاقات سندھ کی سیاست کا رخ بدلنے کی کڑی ہے؟

لندن (بیورو رپورٹ) ‏فاطمہ بھٹو اور جمائمہ کی ملاقات یہ صرف اتفاقیہ ملاقات ہے یا سندھ کی سیاست میں کوئی دھماکہ کرنے کی تیاری؟؟؟؟ فاطمہ بھٹو اور جمائما گولڈ سمتھ کی ملاقاتیں سندھ کی سیاست کا رخ تبدیل کرسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اصلی بھٹو خاندان اگر تحریک …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ٹرک کی ٹکر سے 10 سالہ اسکول کی طالبہ جانبحق، ورثا کا احتجاج ڈرائیور موقع سے فرار

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب نئوں گوٹھ روڈ پر ٹرک کی ٹکر میں 10 سالہ بچی فائزہ آگرو جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ نئوں گوٹھ روڈ سوبھو خان مگسی اسٹاپ کے قریب ککڑ سے درگاہ سعدی موسانی پر بھوسہ لے جانے والے ٹرک نے گاؤں فضل شاہ آگرو …

مزید پڑھیں

میہڑ میں لڑکی کی آواز میں فون پر باتیں کرنے والے شخص نے شہری کو اغوا کرلیا

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں حاصل کهوسو کے رہائشی غلام محمد عرف معشوق کهوسو کو فون پر لڑکی کے آواز میں بات کرنے والے شخص نے اغوا کرلیا ورثاء کا قرآن پاک لےکر نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ گاؤں حاصل کھوسو …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں آج انتخابات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019 آج ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں ہونگے۔ فرینڈز پینل اور یونائٹڈ پینل میں مقابلہ ہوگا۔ فرینڈز پینل سے ایڈوکیٹ میر نعیم ٹالپر صدر، ایڈوکیٹ سکندر کولاچی جنرل سیکریٹری کے لیئے امیدوار ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کاروائی، پولیس کی وردی میں ملبوس 4 جعلی پولیس والے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور پرس برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساؤتھ پولیس کی کارروائی 4 عناصر گرفتار، درخشاں پولیس کی معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کی وردی میں ملبوس 4 عناصر گرفتار جنکے قبضے سے چوری شدہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور پرس برآمد۔ ملزمان …

مزید پڑھیں