Home / اہم خبریں / یونان میں پاکستان کمیونٹی کے سماجی کارکن، رہنما تحریک انصاف ملک ضیاء مچھوڑہ کی سالگرہ کی تقریب، سالگرہ کی تقریب میں دوستوں پی ٹی آئی کے کارکنان اور صحافی برادری کی شرکت

یونان میں پاکستان کمیونٹی کے سماجی کارکن، رہنما تحریک انصاف ملک ضیاء مچھوڑہ کی سالگرہ کی تقریب، سالگرہ کی تقریب میں دوستوں پی ٹی آئی کے کارکنان اور صحافی برادری کی شرکت

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان برادری کے معروف سماجی کارکن رہنما پی ٹی آئی یونان ملک ضیاء مچھوڑہ کی سالگرہ کی تقریب مرکزی دفتر تحریک انصاف میں منائی گئی جس میں ان کے دوست احباب، بانی رہنما تحریک انصاف یونان راجہ آصف کیانی، شاہد ساقی، قربان کسانہ، بلال سراء، ماجد ملہی، عثمان ورک، میاں آبی، سجاول علی، انضمام علی، عثمان گجر، صابر حسین، راشد جٹ، عمران مانی، علی، مطلوب حسین، چاچا اقبال صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر عبدالرزاق، ناظم منہاج القرآن شاہد بٹ، نائب ناظم منہاج القرآن ملک طارق شریف اعوان اور صحافی برادری سینئر صحافی محمد بشیر شاد، چیف ایڈیٹر ایتھنز ایکسپریس گریس میاں وقار احمد لادیاں، چیف ایڈیٹر صبر انٹرنیشنل نیوز علی رضا اوپل، بیورو چیف بولو نیوز جاوید بلوچ نے شرکت کی۔ تمام احباب نے ان کی سالگرہ پر درازی عمر، صحت مند زندگی کی دعائیں دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ملک ضیاء مچھوڑہ کی طرف سے دوستوں کا شکریہ ادا کیا مہمانوں کی تواضح سویٹ اور کھانے سے کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے