تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لندن میں فاطمہ بھٹو کی جمائما گولڈ اسمتھ سے ملاقات، کیا یہ ملاقات سندھ کی سیاست کا رخ بدلنے کی کڑی ہے؟

لندن میں فاطمہ بھٹو کی جمائما گولڈ اسمتھ سے ملاقات، کیا یہ ملاقات سندھ کی سیاست کا رخ بدلنے کی کڑی ہے؟

لندن (بیورو رپورٹ) ‏فاطمہ بھٹو اور جمائمہ کی ملاقات یہ صرف اتفاقیہ ملاقات ہے یا سندھ کی سیاست میں کوئی دھماکہ کرنے کی تیاری؟؟؟؟ فاطمہ بھٹو اور جمائما گولڈ سمتھ کی ملاقاتیں سندھ کی سیاست کا رخ تبدیل کرسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اصلی بھٹو خاندان اگر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تو سندھ کی سیاست کا رخ تبدیل ہوجائے گا اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ میں مقبولیت کا گراف تیزی سے نیچے گرسکتا ہے۔ سوال اب یہ ہے کہ ‏کیا یہ سندھ کی سیاست میں تحریک انصاف کی اچھی اور بہترین حکمت عملی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے