مارچ 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یارک پولیس کی کاورائی، چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں چرس برآمد، دو سمگلر گرفتار کرلیے گئے۔ ڈیرہ بنوں روڈ تھانہ یارک کی حدود چنڈا چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے لکی مروت کے رہائشی دو منشیات سمگلر …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مکران
مکران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن۔ سمندری راستوں سے شراب کی بڑی کھیپ پاکستان میں اسمگل ہونے کو ناکام بنا دیا۔ کاروائی کے دوران پی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز اور تیز رفتار بوٹ …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, کھیل
دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم 135 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور بیٹسمینوں میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے آج جاری کی جانے والی ورلڈ ٹی ٹونٹی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، اور انہوں نے ایل ایل بی کے کسی بھی پرچے میں کامیابی حاصل نہیں کی۔ جمشید دستی نے گزشتہ برس رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستانیوں کوخوشخبری دیتے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر ملٹی رول لڑاکا طیارے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ ملکی دفاع میں عظیم سنگِ میل کی حیثیت کا حامل یہ تجربہ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے مزید ایک …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, بلدیات, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیکشن کمیشن نے رہنما پاک سرزمین پارٹی اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے ارشد …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
راجھستان (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے فرانس سے رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا سکینڈل زور پکڑ گیا ہے۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں کہا ہے کہ ’’دیش کا چوکیدار چور ہے‘‘ راہول گاندھی ایک عرصہ سے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن فور 2019ء کے پہلے مرحلے کے مقابلے مکمل ہوچکے ہیں اور ٹورنامنٹ کے 4 میچ باقی رہ گئے ہیں، بیٹسمینوں کی فہرست میں ابتدائی تین ناموں میں کوئی بھی پاکستانی نام شامل نہیں ہے۔ اس کےبرعکس بولرز میں ابتدائی پانچ بولرز میں …
مزید پڑھیں