Home / اہم خبریں / پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

مکران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن۔ سمندری راستوں سے شراب کی بڑی کھیپ پاکستان میں اسمگل ہونے کو ناکام بنا دیا۔ کاروائی کے دوران پی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز اور تیز رفتار بوٹ نے حصہ لیا۔ مکران ساحل کے قریب مشکوک بوٹ سے 65 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں اور بئیر کین برآمد۔ قبضے میں لی جانے والی شراب کی مارکیٹ ویلیو تقریبا چالیس کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ کاروائی کے دوران 7 افراد کو گرفتار کیا گیا۔شراب کو کسٹم کے حوالے کیس جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی ورلڈ بک فیئر 2025 میں 325 سے زائد اسٹالز، پانچ لاکھ سے زائد زائرین کی متوقع آمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ورلڈ بک فیئر (کے ڈبلیو بی ایف) کی منیجنگ کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے