مارچ 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ ٹانک بائی پاس روڈ پر آئل ٹینکر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، آئل ٹینکر ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی، ایک زخمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ملتان ریفر کردیا گیا۔ تھانہ صدر کی حدود ڈیرہ ٹانک روڈ بائی پاس پر آٹل …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت رواں سال حج پر جانے والے 1 لاکھ 7 ہزار 526 خوش نصیب عازمین کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق رواں برس حج کے لئے جانے والے خوش نصیب عازمین کے ناموں کی قرعہ اندازی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ, میرپورخاص
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے میہڑ پہنچنے پر شاندار استقبال تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی قیادت میں دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے ہوکر …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے میرپور خاص کے نزدیکی گاؤں میں لڑکی کی مبینہ پراسرار موت اور رات گئے تدفین کے حوالے سے نوپ نیوز میرپورخاص بیورو کی رپورٹ پر ایس ایس پی میرپورخاص سے معاملے کی مکمل چھان بین پر مشتمل …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شکریہ وزیراعلیٰ سندھ ، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی طالبہ یمنٰی صدیقی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن سے تمام تفصیلات مانگ لیں یمنٰی صدیقی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آئی جی خیبر پختونخوا نعیم خان نے کے پی پولیس کے ہیرو عنایت اللہ ٹائیگر کی نئی مصنوعی ٹانگ کی خریداری کے لئے دو لاکھ 75 ہزار روپے فراہم کردیئے۔ جس پر عنایت اللہ ٹائیگر نے پختونخوا پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دشمن …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, نصیرآباد
بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مچھ۔ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور زارو خان جاںبحق جبکہ تین افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر مچھ سول اسپتال منتقل کیا گیا لاش کو ضروری کاروائی کے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم صارف سیمینار اور ایوارڈز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل آف پاکستان (سی آر پی سی) اور میڈیونکس کے تحت منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان چیئرمین سی آر پی سی شکیل بیگ نے آرگنائزنگ کمیٹی کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ صدر کی حدود ٹانک روڈ نہر سی آر بی سی سے نامعلوم نوجوان کی قتل شدہ لاش برآمد، مقتول کے گلے میں چادر سے پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، مقتول کے دائیں بازو پر لفظ نادرہ کنندہ ہے، لاش شناخت اور پوسٹ …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو میں فقیرحاجی ولی محمد منگریو کرکٹ گراؤنڈ پر پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں الزکریا کرکٹ کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد الجمال شاہ کرکٹ کلب کو شکست دے کر فائنل کی فاتح ٹرافی اپنے …
مزید پڑھیں