تازہ ترین
Home / admin (page 75)

میہڑ مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا اجلاس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا اجلاس ہوا جس میں پورے سندھ سے مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین نے شرکت کی اجلاس میں تنظیم کے مرکزی صدر حامد سہتو، منظور علی سولنگی، ریاض حسین شاہ، لالا حبیب اللہ پٹھان، راشد علی چاچڑ، شوکت علی شیخ، عبدالقیوم، طارق …

مزید پڑھیں

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ، میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب نے لانڈھی فرینڈز …

مزید پڑھیں

داخلوں کے لئے نئی شرائط سے طلبہ و طالبات اور والدین پر مالی بوجھ بڑھے گا۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کالجز سندھ کے افسران کی جانب سے گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے نئی شرائط سے نہ صرف طلبہ و طالبات اور والدین پر مالی بوجھ بڑھے گا بلکہ مذید پیچیدگیاں بڑھا …

مزید پڑھیں

ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے آر وائی نیوز اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے پہلے مرحلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے آر وائی نیوز اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب، تفصیلات کے مطابق ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول کے پہلے مرحلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ …

مزید پڑھیں

ریجنل الیکشن کمشنر شہید بینظیر آباد پرویز احمد کلوڑ کا ضلع سانگھڑ کا دورہ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ووٹرز کی رجسٹریشن کی تصدیق کے عمل کا جائزہ لیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ریجنل الیکشن کمشنر شہید بینظیر آباد پرویز احمد کلوڑ نے آج ضلع سانگھڑ کا دورہ کیا اور ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ووٹرز کی رجسٹریشن کی تصدیق کے عمل کا جائزہ لیا، اس موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج سانگھڑ میں ووٹرز ایجوکیشن کے متعلق …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے زیر اہتمام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول 2021 کا اغاز 22 نومبر کو کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے زیر اہتمام ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول 2021 کا اغاز 22 نومبر کو کرکٹ ٹورنامنٹ سے ہوگا، 22 سے 30 نومبر تک جاری رہنے والے 9 روزہ اسپورٹس فیسٹول میں سجاس ممبران سمیت مختلف میڈیا ہاوسز سے تعلق …

مزید پڑھیں

پیرا گون گولف ویو اپارٹمنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب کا اہتمام، پیرا گون کنسٹرکٹرز کی جانب سے گولف مقابلوں، میوزیکل کنسرٹ اور آتش بازی کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پیرا گون کنسٹرکٹرز آفتاب حسین صدیقی کی جانب سے بحریہ ٹاؤن میں پیرا گون گولف ویو اپارٹمنٹ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام۔ لوگوں نے پروجیکٹ میں خصوصی دلچسپی لی اور ماڈل اپارٹمنٹ کا دورہ کیا اور اس کو بہت سراہا۔5000 سے زائد لوگوں نے تقریب …

مزید پڑھیں

سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول سافٹ بال چیمپئین شپ کا فائنل کویئنز اسٹارز نے اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول سافٹ بال چیمپئین شپ کے فائنل میں کویئنز اسٹارز نے پرلز اسٹارز کو ایک دلچسپ معرکے کے بعد پانچ کے مقابلے چھ رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا سینٹ پال انگلش ہائی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لائبریری کمیٹی کی جانب سے معروف شاعرہ شہناز نور کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہناز نور بہت ہی زبردست شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم اور شاندار خاتون تھیں، آرٹس کونسل پر شہناز کا جو حق تھا وہ انہوں نے بھرپور طریقے سے ادا کیا، میں جن سے محبت کرتا ہوں وہ سارے لوگ میرے سامنے دنیا سے چلے گئے، …

مزید پڑھیں

سینیٹری ورکزکے بنیادی مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کئے جائیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر احمد چنہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر احمد چنہ نے ضلع جنوبی، ضلع شرقی، ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، اور ضلع غربی کی چائنیز کمپنی کے عہدیداران اور متعلقہ افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹری ورکزکے بنیادی مسائل ترجیحی بنیاد پر …

مزید پڑھیں