Home / admin (page 70)

سرگودھا تھانہ میلہ پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سرگودھا (رپورٹ: فیروز وڑائچ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ میلہ علی نواز شاہ نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر فیاض احمد دیگر اہلکاروں پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے قتل کے مقدمہ میں مطلوب …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی کی مردم شماری پر سودے بازی کی جبکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو آخری دم تک لڑ رہی ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی مردم شماری پر سودے بازی کی جبکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو آخری دم تک لڑ رہی ہے۔ کراچی کے عوام نے لسانی سیاست جتنی قیمت چکائی ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے وفد کا دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے ایک وفد نے صدر محمد جمیل کی قیادت میں دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ کیا اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے اسسٹنٹ سیکریٹری شاہد غزالی بھی ہمراہ تھے۔ پیپ کے صدر محمد …

مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت ہونے والے نرسز کا دھرنا کراچی پریس کلب پر جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت ہونے والے نرسز کا دھرنا کراچی پریس کلب پر جاری رہا اور کراچی کی تمام ہسپتالوں کی نرسز کراچی پریس کلب پر دھرنے میں شریک ہو کر اپنے حقوق کی حاصلات کے لیے اپنی جدوجہد کو تیز کیا، آج …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اردو لٹریری ایسوسی ایشن کے مشترکہ تعاون سے معروف شاعرہ ”طاہرہ سلیم سوز “ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اردو لٹریری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے شاعرہ طاہرہ سلیم سوز کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس میں ان کے دوسرے شعری مجموعے ”چاند کی چاندنی“ کی تقریب …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں، پی پی کا بل کالا قانون، بدنیتی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پی ٹی آئی کراچی صدر خرم شیرزمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے انصاف ہاؤس کراچی میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پچھلے 3 سالوں …

مزید پڑھیں

پاکستان قومی اتحاد نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل مسترد کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب اور دیگر ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے 30 نومبرکو مجلس عاملہ کے اجلاس میں اتفاق رائے سے سندھ اسمبلی سے منظور سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا ہے۔ پی کیو آئی …

مزید پڑھیں

زوہیر خودکشی کر رہا تھا، صدر پاکستان اپنے بیٹے کی ملٹی نیشنل کمپنی سے ڈیل کروا رہے تھے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ زوہیر خودکشی کر رہا تھا اور صدر پاکستان گورنر ہاؤس میں اپنے بیٹے کی ملٹی نیشنل کمپنی سے بزنس ڈیل کروا رہے تھے۔ قوم کے نوجوان طویل بیروزگاری اور ابتر معاشی مسائل …

مزید پڑھیں

کمیشن برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن جسٹس ریٹائرڈ ماجدہ رضوی کی جانب سے سانگھڑ میں کھلی کچہری کا انقعاد

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کمیشن برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن جسٹس ریٹائرڈ ماجدہ رضوی کی جانب سے سانگھڑ میں ایک کھلی کچہری منعقد کی گئی جس میں کمیشن کے اراکین پشپا کماری، عدنان، مینارٹی کمیشن سندھ کے رکن راجیش کمار ہرسادانی، سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں، شہریوں اور …

مزید پڑھیں

فلم ”کہے دل جِدھر” نے دلکش تھیم سانگ جاری کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک ایسی فلم جسے پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا یعنی ”کہے دل جدھر“ اب منظر عام پر آنے والی ہے اور شائقین اسے 17دسمبر کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں دیکھ سکیں گے۔ حال ہی میں اس فلم کا دلکش ٹائٹل سانگ ”کہے دل جدِھر“ …

مزید پڑھیں