تازہ ترین
Home / admin (page 73)

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس، اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز امیر شیخ اور ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی مزار قائد پر حاضری، پھلوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے پیر کو مزار قائد پر حاضری دی اور پھلوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کی اس موقعہ پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم …

مزید پڑھیں

عوام میں ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگاہی دینا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ جوائنٹ پرویشنل الیکشن کمشنر سندھ علی اصغر سیال

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جوائنٹ پرویشنل الیکشن کمشنر سندھ علی اصغر سیال نے ضلع سانگھڑ الیکشن آفس، ووٹرز ایجوکیشن آگاہی مہم اور ووٹرز کی رجسٹریشن عمل کے کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگایی دینا ان کے ادارے …

مزید پڑھیں

مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ ارشد خان فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز سے فوری علیحدہ ہوگئے۔ ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے پینتیس فیصد شیئرز خرید لیے۔ نو منتخب چیئرمین کے پی ایل …

مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر، ٹاپ 8 کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کے مقابلے آن لائن جاری ہیں۔ پاکستان دنیا کی پریمئیر اسکریبل چیمپیئن شپ کی ورچوئل میزبانی کررہا ہے۔ آن لائن چیمپیئن شپ کا گروپ مرحلہ ختم ہوگیا جس میں دنیا کے 23 ممالک کے 105 کھلاڑیوں نے صلاحیتوں کے …

مزید پڑھیں

نامور قانون دان اور مشہور سماجی رہنما مظہر علی تاج ابڑو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈسٹرکٹ سانگھڑ مقرر

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) نامور قانون دان اور مشہور سماجی رہنما مظہر علی تاج ابڑو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈسٹرکٹ سانگھڑ مقرر کر دیا گیا ہے، حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر علی تاج ابڑو کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی مقرر کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

میڈیا الیون اورنج نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون وائٹ کو 2-3 سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ہاکی ایونٹ اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس اسپورٹس فیسٹول اپنی مثال آپ ہے، رحمت اللہ شیخ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت کھیلے جانے والے ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول ہاکی ایونٹ کا نمائشی میچ میڈیا الیون وائٹ اور میڈیا الیون اورنج کے درمیان کھیلا …

مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے نیشنل مرد و خواتین باکسنگ چیمپیئن شپ کے لئے سندھ کی ٹیم کا اعلان منتخب ٹیم لاہور روانہ ہوگئی۔ صدر سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن اصغر بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن اصغر بلوچ نے 38 ویں ڈی ایچ اے نیشنل مینز اور دوسرے نیشنل وومنز ایلائٹ باکسنگ چیمپیئن شپ کے لئے تین روزہ ٹرائلز کے بعد مرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے خواتین سندھ کی ٹیم ماریہ رند …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ ڈمی، ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ قاتلوں کے ساتھی ہیں۔ پی ٹی آئی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے گزشتہ روز آئی جی سندھ کے دفتر کے باہر قمبر میں پی ٹی آئی کے رہنماء سخاوت راجپوت، ناظم جوکھیو، فہمیدہ سیال کے قتل کے معاملے پر احتجاج کیا، احتجاج میں آئی جی سندھ کیخلاف شدید …

مزید پڑھیں

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت تحریر: پروفیسر رفعت مظہر  قلم درازیاں ہمارے ”بزرجمہر“ کہتے ہیں کہ عوام باشعور ہو چکے۔ بجا! مگر بھوکے پیٹ کیسا شعور اور کہاں کا شعور؟۔ نظیر اکبرآبادی نے کہا دیوانہ آدمی کو بناتی ہیں روٹیاں خود ناچتی ہیں اور نچاتی ہیں …

مزید پڑھیں