تازہ ترین
Home / admin (page 77)

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہیں۔ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے ہیڈ کوچ جونیئر ہاکی ٹیم دانش کلیم اور خواجہ جنید کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا، رانا عبدالوحید جونیئر …

مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ 20 نومبر سے 5 دسمبر تک کھیلی جائے گی کورونا کے باعث ایونٹ کا انعقاد آن لائن ہوگا، پاکستان میزبان ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلیڈی ایٹرز ویسپا اسکریبل چیمپیئن شپ 20 نومبر سے شروع ہوگی۔ کوویڈ 19 کے باعث ایونٹ کا انعقاد آن لائن ہوگا، ورچوئل ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ ویسپا کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے …

مزید پڑھیں

شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ کا بچوں میں کہانی سنانے کی حوصلہ افزائی کے لیے سیڈ وینچرز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ جوکہ بچوں کی دیکھ بھال میں مارکیٹ لیڈر ہے، نے آج ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں سیڈ وینچرز اور ایف کے اسکوائر کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے۔ ’آو لکھیں کہانی‘ کا تیسرا دور 10 سے 12 سال …

مزید پڑھیں

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن صحافیوں نے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے رابطے شروع کر دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے داخلے پر سرکاری اداروں میں پابندی اور اطلاعات تک رسائی نہ دینے کے خلاف مظاہرے میں کے یو جے کے جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی کے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد آئندہ کے …

مزید پڑھیں

ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ: لاہور ڈس ایبلڈ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، سیالکوٹ کو 35 رنز سے شکست

لاہور/ کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور ڈس ایبلڈ نے آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فاؤنڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کا تیسرے مرحلے میں سیالکوٹ ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، پاکستان ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

کوآپریٹو مارکیٹ آگ میں تخریب کاری کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ مارکیٹ متاثرین کو مالی امداد نہ دی گئی تو سخت ردعمل دینگے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائیزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدرکو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ میں تخریب کاری کے عنصر کو نظر انداز کرنا دانشمندی نہیں نااہلی ہے۔ حکمرانوں کو شہر میں آگ بجانے کے ٹھوس آلات نہ …

مزید پڑھیں

رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے …

مزید پڑھیں

‏بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے کورونا …

مزید پڑھیں

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی …

مزید پڑھیں