Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں شراب و گٹکے فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، شراب و سفینہ گٹکے اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص میں شراب و گٹکے فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، شراب و سفینہ گٹکے اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں شراب و گٹکے فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، شراب و سفینہ گٹکے اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او غریب آباد، کوٹ غلام محمد، جھڈو، اور اولڈ میرپور کی گٹکے و شراب فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ایس ایچ او غریب آباد، کوٹ غلام محمد، جھڈو اور اولڈ میرپور کی متعلقہ تھانوں کی حدود نزد کھپرو بس اسٹاپ، 294 موری، نزد ٹیڈی موری اور نزد عمرکوٹ بائی پاس کامیاب کاروائیاں، ملزمان بنام راشد چانڈیو، راجو بھیل، نبن داس، لونو میگھواڑ، فقیر محمد، نعیم اور علی نواز گرفتار، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں سفینا گٹکے، دس لیٹر دیسی شراب، 23 بوتلیں وسکی شراب اور پانچ مسروقہ بکریاں برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات غریب آباد، کوٹ غلام محمد، جھڈو اور اولڈ میرپور تھانوں میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے