ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
پتوکی (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی۔ مشکوک گاڑی سے پونے دو من چرس اور افیون برآمد۔ منشیات فروش فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی رضوان منظور چیمہ کی ہدایت پر تھانہ صدر پتوکی کے ایس …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 249 پیر سید حضرت عمر نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کا علاقہ مسائل کے آمجگاہ بن چکا ہے جاہ بجاہ گندگی غلاظت کچرے کے ڈہیر سوریج کا گندہ پانی پورے علاقے کو تعفن زدہ اور امراض میں مبتلا کررہا …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز ) انڈسٹریل ہیریٹیج میوزیم کا افتتاح صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق، وائس چیئرمین انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر، رکن صوبائی اسمبلی سید فرح اعظمی، نومنتخب صدرچیمبرآف کامرس ملک اشرف اعوان نے خصوصی شرکت …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں میں 14562 ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف نے پوری قوم کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں، الیکٹ ایبلز، وڈیرہ شاہی اور بد عنوان بیورو کریسی کی ملی …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے 4 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز کا آغاز کیا تو میزبان ٹیم کے اسپنر احمد صفی عبداللہ نے شاندارباؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ اوپنر ذیشان اشرف سمیت 5 کھلاڑی ڈبل فگر …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
مردان (رپورٹ: اصغر خان) عوام کی جان ومال کا تحفظ مردان پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ہوتی چوک میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ٹیکٹ آفیسرنعیم شاہ کو گمشدہ رقم ملنے والی 50 ہزار روپے کا اصل مالک عزیزاللّہ ولد عطاءاللّہ ساکن پوردل آباد پار ہوتی نے تین گھنٹے …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ شرو منڈی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ موٹرسائیکل اور رکشے کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی، دونوں زخمیوں کا تعلق نوشہرہ آمان گڑھ سے ہے، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، متعدد واردتوں کا اعتراف، نشاندہی پر 8 موٹر سائیکلیں برآمد۔ ایک ہفتہ قبل خیر الامین ولد سرزمین ساکن نوشہرہ کلاں سے فردوس پلازہ نوشہرہ کینٹ کے پاس کسی نے موٹر سائیکل چوری کی تھی۔ زرداد خان …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
میانوالی (بیورو رپورٹ) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ آئل ٹینکر نمبر ٹی ایل وی 632 راولپنڈی سے کراچی جا رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں چکوال میانوالی روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند۔ جائے حادثہ پر ریسکیو 1122 کی …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, کھیل
گلگت بلتستان (سپورٹس ڈیسک) افتتاحی تقریب کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں زلمی ٹی وی کے اشتراک سے گلگست بلتستان گرلز فٹبال لیگ کا آغاز ہوگیا۔ پہاڑوں کے دامن میں قائم خوبصورت پاسو گراونڈ میں لیگ کے پہلے روز دو میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں شمشال نے سوست کو …
مزید پڑھیں