ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج، تھانہ …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) کرتارپور راہداری کے پروجیکٹ ڈائیریکٹر عاطف مجید کی میڈیا بریفنگ، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال اٹھائیس نومبر کومنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا، نو نومبر کو منصوبے کا افتتاح ہوگا۔ بارہ نومبر کو بابا گرونانک کا جنم دن منایا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ اور حکومت کی طرف سے دیئے جانے والا اس سال کا نیا تحفہ۔ صدر بازار دوکانداروں کو بھاری ٹیکس اور دکانوں کو نئے سرے سے لیز کروانے کے لیے نوٹس جاری۔ جس پر انجمن تاجران صدر شیخ خلیل اور سیکرٹری عثمان شہزاد …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, تعلیم
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ارشد خان کی سربراہی میں صوبہ بھرکے چیئرمین تعلیمی بورڈوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق آٹھویں کا بورڈ امتحان 4 مارچ 2020 سے شروع ہوگا اور 30 اپریل کو نتائج کا اعلان کیا جائیگا …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پندرہ ایل کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والابین الاضلاعی لٹیرا گرفتار، جعلی پولیس افسر بن کرشہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف،مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ سے گجرات کے گرد و نواح میں ایک جعلی …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتارکرلیا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات توصیف حیدر نے جلالپورجٹاں کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی صدر سرکل سعید احمد کی زیر نگرانی …
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں منشیات مکاؤ سیمینار میڈیا، کسان اتحاد اور پنجاب پولیس کے زیر اہتمام، سیمینار کی صدارت ڈی ایس پی میاں چنوں کررہے جس میں تحصیل کے تمام تھانوں کے ایس ایچ او اور میڈیا نمائندگان کی شرکت۔
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں لاری اڈا میں ہاکروں کا مسافر خواتین پر تشدد پولیس کی جانب سے مقدمہ درج، ہاکروں نے جی ٹی روڈ بلاک کردیا پولیس کی مداخلت پر جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کا دورہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی، مریضوں کی عیادت کی اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور ایم ایس کو ہدایت کی کہ مریضوں کو تمام دستیاب سہولیات …
مزید پڑھیں