Home / اہم خبریں / نوشہرہ شرو منڈی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ 2 افراد زخمی

نوشہرہ شرو منڈی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ 2 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ شرو منڈی بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ حادثہ موٹرسائیکل اور رکشے کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی، دونوں زخمیوں کا تعلق نوشہرہ آمان گڑھ سے ہے، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی ریسکیو 1122 امداد دینے کے بعد نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے