ستمبر 14, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ٹنکی روڈ نوشہرہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ۔ فلائنگ کوچ اور رکشے کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ دونو ں زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے فرسٹ ایڈ دی گئی۔ زخمیوں کی شناخت خان زیب عمر 25 سال سکنہ …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کا آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی نجی کمپنی کریم کے ساتھ باہمی سہولیات فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر میں سیکریٹری ریلیف، بحالی وآباد کاری محمد عابد مجید کی سربراہی …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکنِ سندھ اسمبلی رابستان خان نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھو دیش کی بات کرکے اپنا اصلی چہرہ دکھایا ہے، ملک توڑنے کی باتیں کرنے والے ملک دشمن اور غدار کہلاتے …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف کو خوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کشیمر
مظفرآباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ لائن آف کنٹرول کی جانب جانا چاہتے ہیں لیکن ابھی لائن آف کنٹرول کی طرف نہیں جانا جب تک …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کشیمر
مظفرآباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مودی اگرجنگ چاہتا ہے توہم تیارہیں۔ پہلے بھی کہا آج بھی کہتا ہوں کہ بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ زندگی کے کوئی آثار ملیں گے۔ وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
مظفرآباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خدانخواستہ بھارتی ریاست جموں و کشمیر کا بیان نہیں دیا حکومت اور میرا مسئلہ کشمیر پر وہی موقف ہے جو ساری قوم پارلیمان کا موقف ہے۔ 27 ستمبر کو پوری دنیا دیکھے گی کہ وزیراعظم عمران خان اقوام …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرگروہ سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق ڈی جی خان سے ہے جس کے قبضہ سے دو کلو گرام اعلی کوالٹی افیون برآمد کر …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ تلمبہ اقبال شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قیصر ہراج کو گرفتار کرلیا۔ ملزم قیصر سے 1460 گرام …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان، بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی …
مزید پڑھیں