Home / اہم خبریں / ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا ہوگیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 125روپے ہوگئی ہے۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا ہوکر 1468روپے جب کہ کمرشل سلنڈر 540 روپے مہنگا ہوکر 5675 روپے کا ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Naya Nazimabad Foundation Awards Rs. 10 Million in Scholarships to 200 Students of Jinnah University for Women

by Zeeshan Hussain Karachi, Naya Nazimabad Foundation has awarded scholarships worth Rs. 10 million to …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے