تازہ ترین
Home / admin (page 573)

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت خطرے سے باہر، سروسسز اسپتال منتقل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے کے سبب سروسسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے وی آئی پی کمرے کو ہی نیب کی سب جیل قرار دے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں متعین سفارتکاروں کی ٹیم لائن آف کنٹرول پہنچ گئی، بھارت پھر جھوٹا دعویٰ کرکے بھاگ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے اور بار بار پیشکش کے باجود بھارتی سفارتی عملے کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ ڈاکٹر فیصل کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر منگل کی صبح پاکستان میں …

مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جاۓ گا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گزشتہ رات راوی ٹول پلازے کے قریب سے پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا پولیس کی جانب سے آج ان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ ن لیگی رہنما کی …

مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیاں اور جبر مسلسل جاری ہے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 79 ویں روز بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو برقرار

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیاں اور جبر مسلسل جاری ہے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 79 ویں روز بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو برقرار ہے۔ کھانے پینے کی اشیا نہ ملنے کے سبب کشمیریوں کی زندگی سخت مشکلات کا شکار ہے۔ اس سب کے باوجود کشمیری نوجوان تحریک …

مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی پورے پاکستان کیلئے یکساں اسٹینڈرائزیشن کا مطالبہ کرتی ہیں، ڈبل مارکنگ فیس کاخاتمہ کیا جائے۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے لیے یکساں اسٹینڈرائزیشن ہونی چاہئے، گھی اور خوردنی تیل پر عائد ڈبل مارکنگ فیس کا خاتمہ کیا جائے، برآمدات میں اضافے کے لیے اسٹینڈرائزیشن کے شعبے …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے۔ پیپلز پارٹی کی مقامی ایم پی اے شازیہ عابد نے بلاول بھٹو کے …

مزید پڑھیں

گھوٹکی میں نوجوان نے فیس بک پر لائیو آکر خود کو پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کرلی

گھوٹکی (نامہ نگار) خانپور مہر کے قریب نوجوان نے فیس بک پر لائیو ہوکر اپنے آپ پر پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کرلی، نوجوان کی فیس بک پر لائیو وڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی، نوجوان کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آئی، جروار پولیس نے لاش …

مزید پڑھیں

تھانہ ٹاؤن میرپورخاص کی حدود ٹنڈو آدم ناکہ پر انڈین گٹکے سے بھری کار سے لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ٹاؤن پولیس اور 15 مددگار پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف مشترکہ بڑی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹاؤن اور انچارج …

مزید پڑھیں

شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان انسداد ہیپاٹائٹس کی پانچ روزہ مہم جاری، دولانی خاندان کے 35 افراد میں ہیپاٹائس بی کی نشاندہی، روپورٹس پنجاب حکومت کو آن لائن سینڈ کردی گئی۔ ایم ایس روجھان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان ایم ایس روجھان ڈاکٹر لجپت رائے کی نگرانی میں شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان، شاہوالی، عمر کوٹ، بنگلہ اچھا میں انسداد ہیپاٹائٹس کی پانچ روزہ مہم جاری ہے اب تک تین سو قریب مرد، خواتین اور بچوں کے ہیپاٹائٹس مرض کے ٹیسٹ کیے گئے پہلے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی بنوں ریجن کا پولیس اسسٹنٹ لائن پال دفتر کا دورہ، تنازعات حل کونسل کے ممبران کے ساتھ ملاقات

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی نے پولیس اسسٹنٹ لائن بنوں پال دفتر کا دورہ کیا اورتنازعات حل کونسل کے ممبران کیساتھ تعارفی اجلاس کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی سمیت دیگر پولیس آفسران اُن کے ہمراہ تھے پال …

مزید پڑھیں