اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, بنوں, صحت
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما کامران جیلانی نے کہا ہے کہ بنوں کے ہسپتالوں کیلئے پروفیسر ڈاکٹر فرید انور خان کی بطور بورڈ آف گورنر تعیناتی خوش آئند اقدام ہے اور ہمیں یقین ہے کہ نئے بی او جی چیئرمین فرید انور خان بنوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی صدارت میں ڈینگی کے حوالہ سے اجلاس۔ اجلاس اسسٹنٹ کمشنر آفس میں منعقد ہوا جس میں تمام محکموں کے آفیسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن میل اور فی میل …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حکومت سندھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کے ضلعی افسر اعجاز سیال کی نگرانی میں آگاہی کیمپ فیملی ویلفیئر سینٹر مغل اعظم ٹاؤن، کھان اور نس بندی آپریشن کیمپ تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام محمد میں لگایا گیا کیمپس میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بارہ اکتوبر کو ڈی ای او ضلع کولئی پالس نواب علی کے پراسرار قتل کا واقعہ پیش آیا ابتداء میں پولیس نے بھی اسکو خودکشی قرار دیا مگر جب اس کیس کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا تو یہ انکشاف ہوا کہ یہ نواب علی …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ کراچی دراصل ان کی پارٹی کے صوبے میں اندرونی اختلافات کو نمٹانے کے لئے تھا۔ نیب کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی غیر آئینی اور غیر …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، دو ملزمان گرفتار، دیسی ساختہ و انڈین گٹکے برآمد، مقدمات درج۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٰنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں پیر کے روز ایک ہی میچ کھیلا گیا۔ 21 اکتوبر کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ سدرن …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ نے بین الصوبائی چیک پوسٹ شاہ والی اور تھانہ مزاری گوٹھ کا دورہ کیا۔ راجن پور میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او احسن سیف اللہ نے امروز تھانہ مزاری گوٹھ اور بین الصوبائی پنجاب پولیس …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی اقدامات اور اسٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویے کی درجنوں شکایت پر برطرف کی گئی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول کراچی کی جونئیر پرنسپل نشاط امین نے سیکریٹری تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے، نشاط امین نے پرنسپل آفس کو تالا لگا دیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام سابق ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر عبدالباقی مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس و فاتحہ خوانی تقریب منعقد کی گئی ۔ تعزیتی تقریب میں میرپورخاص ڈویژن کے عہدے داروں، اسکولز مالکان، ماہر تعلیم، سول سوسائٹی کے …
مزید پڑھیں