تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اشتعال انگیز تقریر پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جاۓ گا

اشتعال انگیز تقریر پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جاۓ گا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گزشتہ رات راوی ٹول پلازے کے قریب سے پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا پولیس کی جانب سے آج ان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ ن لیگی رہنما کی پیشی سے قبل ضلع کچہری میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ انٹی رائیٹ فورس، پنجاب پولیس اور خواتین سیکیورٹی اہلکار بھی ضلع کچہری میں تعینات ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے