تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے

بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے۔ پیپلز پارٹی کی مقامی ایم پی اے شازیہ عابد نے بلاول بھٹو کے دورہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او راجن پور کو آگاہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کو دی جانیوالی درخواست میں خواتین کنونشن میں بلاول بھٹو کے دورے کے دوران سیکیورٹی فراہم کرنے کی بھی درخواست کی گٸی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے