اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, گلگت بلتستان
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مستری خانوں میں اکثر مجبور بچے مستری کا کام سیکھتے ہیں۔ ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن حاموش۔ مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ چترال کے مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) رہبر کمیٹی کے چیئرمین اکرم خان درانی کی ہنگامی پریس کانفرنس، اکرم خان درانی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ملک میں آزادی ملین مارچ کی بات ہورہی ہے آزادی ملین مارچ ہر صورت کریں گے جے یو آئی تصادم نہیں چاہتی ہے۔ گرفتار …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری تین روزہ میچ کے دوسرے روز 87 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔ اس سے قبل 204 رنز کے جواب میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے چھ سال سے روپوش قاتل خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات توصیف حیدر کی زیر قیادت گجرات پولیس کی ضلع بھر میں مجرمان اشتہاریوں کے خلاف …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی منانے والے تمام شہری اس موقع پر ملک کے لیے امن، خوشخالی اور ترقی کی خصوصی دعائیں مانگیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, کھیل
کولمبو (سپورٹس ڈیسک) اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ نیوی گراؤنڈ کولمبو میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 48 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 14رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ویمز ٹیم مقررہ 20 اوورز …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ویسٹ فیاض سولنگی اور چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کے ہمراہ بلدیہ غربی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقع پر میونسپل کمشنر وسیم مصطفی سومرو …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ کیس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت کا کہنا ہے کہ انسانی بنیادوں پر منگل تک سزا معطلی اور درخواست ضمانت منظور کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر …
مزید پڑھیں اکتوبر 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی کورنگی اور کورنگی ایسوسی ایشن کے آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے مابین کورنگی صنعتی علاقے میں شجر کاری کے لیے باہمی تعاون کی یادداشت پر دستخط، چیئرمین ضلع کورنگی نیّر رضا نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف …
مزید پڑھیں