تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں آپریشن، غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں آپریشن، غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل

سوات (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں انٹلجنس بیسڈ آپریشن، سخاکوٹ کے علاقے میں کارخانے پر چھاپہ غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل، شادی بیاہ و دیگر تقریبات کیلئے غیر معیاری پیاز رنگ تیار کیا جاتا تھا۔ کاروائی کے دوران پانچ ہزار کلو گرام غیر معیاری پیاز قبضے میں لیا گیا۔ پیاز رنگ میں استعمال ہونے والا چوبیس ہزار لیٹر غیر معیاری شربت بھی موقع پر تلف۔ دیہاتی علاقوں میں پیاز کا تیار رنگ چاول پکانے میں استعمال کیا جاتا ہے کاروائی سٹیزن پورٹل پر درج شکایات و معلومات کے تحت کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے