Home / admin (page 559)

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز رفتار کار کی چنگ چی رکشے کو ٹکر میاں بیوی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود ملتان روڈ مریالی موڑ کے قریب کار اور چنگ چی میں تصادم، چنگ چی ڈرائیور بیوی سمیت شدید زخمی ہوگیا، زخمی میاں بیوی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ قریشی موڑ کے رہائشی نورعالم ولد موتل خان چنگ چی پر اپنی …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے شرکاء کو کنٹرول کرنے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے تیاریاں مکمل کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے شرکاء کو کنٹرول کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ڈیرہ پولیس نے لانگ مارچ کے شرکاء کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ انتظامیہ نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

کراچی سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگیا۔ آزادی مارچ حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگیا۔ آزادی مارچ حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا۔ سہراب گوٹھ میں افتتاحی جلسے سے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی قائدین نے خطاب کیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا نریندر مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کے سیاہ دن کے تناظر اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی

پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو 3 ایم پی او کے تحت تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر عوام کو اشتعال انگیزی پر اکسانے کا الزام تھا جس سے امن امان خراب ہونے کا امکان تھا۔ مفتی کفایت اللہ …

مزید پڑھیں

ڈینگی پلس۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

  ڈینگی پلس تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں  پیپلزپارٹی کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو نے کہا ”میں کوئی سونے کا انڈا دینے والی مرغی نہیں، محنت کروگے تو روٹی، کپڑا اور مکان مل جائیں گے“۔ تھوڑے سے فرق کے ساتھ پیپلزپارٹی سے نکلے یا نکالے گئے فوادچودھری نے …

مزید پڑھیں

ایتھنز میں مظلوم کشمیریوں سے یکحہتی کے لیے حریت پسند کشمیری زندہ باد حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی کے نعروں سے ایتھنز کے در و دیوار گونج اٹھے

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) دہشت گرد بھارت، مودی کتا کے فلک شگاف نعروں سے ایتھنز میں مظلوم کشمیریوں سے یکحہتی کے لیے حریت پسند کشمیری زندہ باد حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی کے نعروں سے ایتھنز کے در و دیوار گونج اٹھے، پاکستان …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان میں بھی کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان میں کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا، ملک بھر کی طرح ضلع لوئر کوہستان پٹن میں زیر قیادت جعمیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا کریم داد کی سربراہی میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی، ریلی میں …

مزید پڑھیں

کوہستان اپر کے مرکزی شہر کمیلہ میں جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کوہستان اپر کے مرکزی شہر کمیلہ میں جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی جس میں تمام پارٹیز کے رہنماؤں سمیت کارکنان اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کوز کمیلہ سے روانہ ہوئی اور چائنہ پُل …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل اظہر علی، یاسر شاہ، کاشف بھٹی، نسیم شاہ، عابد علی، شان مسعود اور اسد شفیق کی آخری بار قائداعظم ٹرافی میں شرکت

  لاہور (سپورٹس ڈیسک) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئےنیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب انعقاد کے بعد قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلےکا آغاز پیر سے ہوگا، جہاں پانچویں راؤنڈ کےمیچز 28 اکتوبر سے کوئٹہ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اور بین …

مزید پڑھیں