تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو انکے تہوار دیوالی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو انکے تہوار دیوالی پر مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو انکے تہوار دیوالی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے ملک میں مقیم تمام ہندو شہریوں کیلئے خوشی کے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے