Home / admin (page 554)

قصور بائی باس کھارا گاؤں کے قریب فائرنگ، فائرنگ کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق ڈرائیور زخمی

قصور (بیورو رپورٹ) قصور بائی باس کھارا گاؤں کے قریب فائرنگ، فائرنگ کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق، ڈرائیور کے مطابق فائرنگ کرنے والے ہنڈا 125 اور ایک گاڑی میں آئے۔ زد میں آنے والی گاڑی میں 4 لوگ موجود تھے جن میں تین جانبحق جبکہ ڈرائیور شدید …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) علی پور ضلع مظفر گڑھ کا رہائشی پولیس ملازم پتن چانڈیہ پر تعینات اعجاز احمد ولد رجب علی پیٹی نمبر 2257 نے ایس ایم جی کا فائر کرکے خودکشی کرلی جس کو ریسکیو 1122 نے پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال روجھان منتقل …

مزید پڑھیں

لاہور اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی کی بڑی کارروائی، 4 لاکھ ہیڈ منی کا اشتہاری گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی کی بڑی کارروائی، 4 لاکھ ہیڈ منی کا اشتہاری گرفتار۔ انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم محمد ادریس دوران ڈکیتی شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیتا تھا۔ اشتہاری ملزم محمد ادریس پولیس کو عرصہ 7 سال سے مطلوب تھا۔ اشتہاری ملزم محمد ادریس …

مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی مسافر کے سامان سے منشیات برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران مسافر کے سامان سے منشیات برآمد۔ ملزم بنام نذیر خان ولد عزیز رحمان جوکہ بنوں کا رہائشی ہے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم لاہور سے دمام ہزاروں کی تعداد میں نشہ آور گولیاں لے …

مزید پڑھیں

این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ تیسرے روز بغیر کسی نقصان کے 36 رنز سے کھیل کا دوبارہ آغاز کرنے والی سدرن پنجاب کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 319 …

مزید پڑھیں

اقدام قتل اور بلوے کے مقدمہ میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار جبکہ شہر کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش و جرائم پیشہ عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، گٹکا برآمد، مقدمہ …

مزید پڑھیں

جام پور سے کراچی جانے والی کوچ نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا دونوں نوجوان موقع پر جانبحق

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ روڈ جوہر ٹاؤن جام پور کے سامنے کراچی جانے والی ضیاء الدین کوچ نمبر 6792 نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے باعث نوجوان موقع پر ہی حاںبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت غلام مصطفٰی ولد مہر حُسین …

مزید پڑھیں

میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے روحانی سکون ملتا ہے۔ مفتی محمد شریف سعیدی اشرفی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے روحانی سکون ملتا ہے مفتی محمد شریف سعیدی اشرفی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنی جان اولاد اور مال سے زیادہ محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا نبی کریم صلی …

مزید پڑھیں

اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ سیال کالونی نزد کھپرو بس اسٹینڈ پر اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بخش مری محمد خان کھٹی کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ پبلک پارک پر قائم تجاوزات کو گرادیا گیا۔ عبدالحق نامی شخص …

مزید پڑھیں

بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے مہران پولیس اسٹیشن کی حدود، مالہی کالونی کے رہائشی مجرم محمد ملوک ولد رحیم بخش رند کو اپنی بیوی دو بچوں کی ماں گلناز کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی مجرم کے خلاف …

مزید پڑھیں