تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) علی پور ضلع مظفر گڑھ کا رہائشی پولیس ملازم پتن چانڈیہ پر تعینات اعجاز احمد ولد رجب علی پیٹی نمبر 2257 نے ایس ایم جی کا فائر کرکے خودکشی کرلی جس کو ریسکیو 1122 نے پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال روجھان منتقل کیا پولیس موقع پر پہنچ گئی پوسٹ مارٹم کا عمل جاری تاہم خود کشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی کل بروز جمعرات اعجاز احمد کی بدلی ہونے والی تھی متوفی پتن چانڈیہ پکٹ پر تعینات تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے