تازہ ترین
Home / اہم خبریں / علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی مسافر کے سامان سے منشیات برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی مسافر کے سامان سے منشیات برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران مسافر کے سامان سے منشیات برآمد۔ ملزم بنام نذیر خان ولد عزیز رحمان جوکہ بنوں کا رہائشی ہے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم لاہور سے دمام ہزاروں کی تعداد میں نشہ آور گولیاں لے کر جارہا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے