تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جام پور سے کراچی جانے والی کوچ نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا دونوں نوجوان موقع پر جانبحق

جام پور سے کراچی جانے والی کوچ نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا دونوں نوجوان موقع پر جانبحق

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ روڈ جوہر ٹاؤن جام پور کے سامنے کراچی جانے والی ضیاء الدین کوچ نمبر 6792 نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے باعث نوجوان موقع پر ہی حاںبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت غلام مصطفٰی ولد مہر حُسین قوم آرائیں سکنہ محلہ نور شاہ غازی جام پور عمر 30 سال جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت محمد نعمان ولد محمد صابر قوم موہانہ محلہ لعل پروانہ جام پور عمر 25 سال سے ہوئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان نے ساتویں بار عالمی ٹیم ٹائٹل جیت لیا

نیروبی، (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے