اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان مہنگے موبائل فون، اسمارٹ واچز، لیپ ٹاپ پرجیکٹر و دیگر سامان اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ کسٹم حکام کے مطابق دبئی سے آنے …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) دیر کوہستان سے تعلق رکھنے والا، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل۔ لڑکے کی لاش کل گرم چشمہ روڈ پر شالی کے قریب سڑک کے کنارے پائی گئی جبکہ لڑکی کی لاش آج شالی کے قریب برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دیر کوہستان سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور کیوبا کے درمیان ویزے کی شرط جزوی ختم کرنے کا معاہدہ طے ہوگیا ہے، جس کا اطلاق سفارتی منصب اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا۔ کیوبن نائب صدر رابرٹو مورالز اوجیدا نے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ صادق آباد پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم چودھری طارق نیاز عرف طارق برگا اپنے ساتھی سمیت گرفتار۔ ملزمان میڈیکل سٹورز سے صحافی اور محکمہ صحت کے ملازمین بن کر بھتہ لیتے تھے۔ پولیس کی ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر کا رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل محمد شبیر کے ہمراہ سمندری طوفان کے اثرات سے متاثرہ جزیروں بابا اور بھٹ کا ہنگامی دورہ، کیماڑی جیٹی سمیت جزیروں پر متاثرین کے لیے لگائے گئے کیمپوں پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے محکمہ موسمیات حکومت پاکستان کی طرف سے "کیار” طوفان کے الرٹ کے پیش نظر ابراہیم حیدری سب ڈویژن و سمندر کے قریب علاقوں کے ریڑھی اور چشمہ گوٹھ کے متاثرہ علاقوں کا اسسٹنٹ کمشنر فاروق سومرو اور مختیار کار ابراھیم حیدری …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے اپنے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعہ دفعہ 144 (6) سی آر پی سی کے تحت کراچی ڈویزن، ٹھٹہ اور بدین اضلاح کے سمندر اور ساحل پر تیراکی / نہانے، کشتی رانی اور مچھلی مارنے کے سلسلے میں 5 نومبر 2019 تک فوری پابندی …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ایک سال پہلے دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لاش شالی گول کے قریب سڑک کے کنارے ملی ہے۔ جبکہ بیوی پُر اسرار طور پر لا پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال پہلے گرم چشمہ کے مقام ایژ سے تعلق …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبدالمومن نے یونان کے تین روزہ دورے کے دوران اپنے یونانی ہم منصب سے آج اہم ملاقات کی ملاقات کے دوران انہوں نے دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی صدارت میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور ڈسٹرکٹ ایسٹ میں کام کرنے والی جائزہ کمیٹی کے مابین اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ چائنیز کمپنی کے …
مزید پڑھیں