Home / admin (page 547)

کوئٹہ سے 14 اگست کو لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش قلعہ عبداللہ سے برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سے 14 اگست کو لاپتہ ہونے والے نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کرکے لاش قلعہ عبداللہ میں پھینک دی۔ نوجوان کی شناخت غوث اللہ ولد کریم آغا کے نام سے ہوئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق نوجوان کا تعلق کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ …

مزید پڑھیں

گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر محمود ریاض اور ندیم شہزاد عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، کے یو …

مزید پڑھیں

ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور نے سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے شہید وقار مری کے بھائیوں سے مری ہاؤس میرپورخاص میں تعزیت اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے شہید وقار مری کے بھائی ذوالفقار مری اور زاہد خان مری سے مری ہاؤس میرپورخاص میں تعزیت کی اور ان کے لواحقین سے …

مزید پڑھیں

سانحہ لیاقت پور عظیم سانحہ ہے جو کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا، ہر آنکھ اشکبار ہے۔ پی ایس پی کے صدر انیس قائمخانی کا میرپورخاص میں شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائمخانی نے لیاقت پور ٹرین حادثے کے شہداء کے گھروں واقع میرپورخاص اور ٹنڈو جام پہنچ کر اہل خانہ سے ملاقات اور تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی، …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈگری میں یو این ڈی پی کے تعاون سے پروگرام کامیاب جوان میں آرٹس کلچر و ثقافتی سیمینار کا انعقاد

ڈگری (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈگری میں یو این ڈی پی کے تعاون سے پروگرام کامیاب جوان میں آرٹس کلچر اور ثقافت کے حوالے سے ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک کیا گیا جس کے بعد نعت رسول …

مزید پڑھیں

لاہور ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

لاہور (نوپ نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے شاہ پور کانجراں میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم کے دوران 29 سالہ اظہر شدید زخمی ہو کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے استعفیٰ پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ اگر افراتفری پیدا ہو تو پھر ملک کے لیے اداروں کو آگے آنا ہوتا ہے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ و وزیر دفاع پرویز خٹک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ایک معاہدہ کیا ہے اور آگے بڑھیں گے تو اپنے ہی کیے …

مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے، گمشدہ اور زخمیوں کے ورثاء سے ملاقات اور اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے، گمشدہ اور زخمیوں کے ورثاء سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں رواں سال کے دس ماہ میں پچیس افراد کا نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

لاہور (نوپ نیوز) صوبائی دارالحکومت میں رواں سال کے دس ماہ میں پچیس افراد کو نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل۔ پولیس بے بس خاموش تماشائی، اندھے قتل کی وارداتوں میں سٹی ڈویژن سب سے آگے، دوسری جانب شہر میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ نامعلوم افراد کی جانب سے …

مزید پڑھیں

بنوں میں بمب ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی، دستی بم کو ناکارہ بنا دیا

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں میں بمب ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی، دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔ تھانہ میریان کی حدود میں واقع مدرسہ لطیف خان مزنگہ کے قریب نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے عرض سے دستی بم کو چھپا رکھا تھا مقامی لوگوں نے دستی بم کو …

مزید پڑھیں