تازہ ترین
Home / admin (page 549)

سانحہ تیز گام لیاقت پور کی شہادتوں پر رنج ہے۔ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے فرائض پورے کرنے چاہئیں۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنوینر رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان مسعود محمود، ڈاکٹر ظفرکمالی، رکن قومی اسمبلی صابر قائمخانی، اراکین صوبائی اسمبلی راشد خلجی، ناصر قریشی، میئر حیدرآباد طیب حسین، ڈپٹی …

مزید پڑھیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کا آغاز کرے گی۔ سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سوئیپ کرنے کے بعد قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کل سے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کا آغاز کرے گی۔ سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچز آئندہ ماہ ملائشیا …

مزید پڑھیں

احمد شہزاد کو میچ میں گیند کی حالت بدلنے سے متعلق پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 جرم کا مرتکب پایا گیا، میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سندھ کے سہیل خان اور سنٹرل پنجاب کے اظہر علی کو پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ۔ احمد شہزاد کو میچ میں گیند کی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سندھ ہری رام کشوری لال کا سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے شہید ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت اور دکھ کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال اور ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے علیحدہ علیحدہ وقتوں میں سانحہ تیز گام ٹرین میں شہید ہونے والوں کے ورثاء سے تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سانحہ میں شہید ہونے …

مزید پڑھیں

اکیڈیمیاں اور صنعتوں کے مابین مستحکم روابط معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، اکرام راجپوت.. نسٹ کے وفد کی کاٹی آمد، سینیئر نائب صدر اور دیگرعہدے داروں کا اظہار خیال، کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق رائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے وفد کے دورہ کاٹی کے موقع پر کہا ہے کہ نسٹ کا ادارہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں اہم کردار ادا کررہا …

مزید پڑھیں

کراچی ملک بھر میں سب زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود لاوارث ہے، کراچی کی ترقی ناصرف ملک کے معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے بلکہ ملکی دفاع کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی ملک بھر میں سب زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود لاوارث ہے، کراچی کی صرف 6 مارکیٹوں میں 85020 فائلرز موجود ہیں جنہوں نے تقریباً 30.87 بلین روپے ٹیکس ادا کیا ہے لیکن اس …

مزید پڑھیں

کسی صورت لینڈ مافیا کو سرکاری اراضیوں پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈاکٹر بدر جمیل ڈی جی کے ڈی اے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدر جمیل اور ممبر ایڈمن عطاء عباس زیدی کا گلستان جوہر سائٹ آفس کا دورہ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل نے افسران و ملازمین کی حاضری رجسٹرڈ چیک کئے اور افسران و ملازمین کی …

مزید پڑھیں

افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ ایئر موریشس کو مل گیا

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمد عمر) ایئر موریشس کا ایک اور سنگ میل، افریقہ کی بہترین ایئر لائن کا ایوارڈ گزشتہ رات ایئر موریشس کو مل گیا۔ ایئر موریشس کو یہ ایوارڈ سی ای او کلب نیٹ ورک کی جانب سے دیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں

بنوں تھانہ جانی خیل کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں تھانہ جانی خیل کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لاش ہسپتال منتقل کی جارہی ہے۔ وجہ عداوت ذاتی دشمنی بتائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام میں اب تک میرپورخاص ڈویژن کے 11 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی جس میں سے9 باڈیز پہنچ چکی ہیں 2 راستے میں ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے اپنے دفتر میں سانحہ تیز گام ٹرین میں گمشدہ افراد کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی ہدایات پر ورثاء کے ڈی ا ین اے ٹیسٹ سیمپلنگ کرانے کیلئے 2 نومبر 2019 کو صبح 7 …

مزید پڑھیں