تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سانحہ لیاقت پور ٹرین حادثے میں لاپتہ شہداء اور لاپتہ افراد کے ورثاء کا میرپورخاص میں احتجاجی ریلی

سانحہ لیاقت پور ٹرین حادثے میں لاپتہ شہداء اور لاپتہ افراد کے ورثاء کا میرپورخاص میں احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے پچاس کے قریب ٹرین حادثے میں لاپتہ افراد شہداء کے ورثاء کا احتجاجی ریلی نکال پر اپنے پیاروں تک رسائی کا مطالبہ کر دیا۔ میرپورخاص کے پاک کالونی سے ٹرین حادثے میں شہداء اور لاپتہ افراد کے متاثرہ ورثاء نے ریلی نکالی۔ ٹرین حادثے میں شہداء لاپتہ افراد کے ورثاء نے پلے کارڈ بینر اٹھاکر احتجاج کیا۔ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) سے بات چیت میں متاثرہ ورثاء نے کہا کہ ہمارے پیارے اگر زخمی ہوگئے ہیں، شہید ہوگئے تو تسکین دل کے واسطے ہمیں ان تک رسائی دی جائے۔ متاثرین نے وزیر اعظم عمران خان، پنجاب حکومت اور سندھ حکومت سے انکے لاپتہ افراد کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے