Home / admin (page 518)

حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اومان کو 147 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اومان کو 147 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 6 وکٹوں کے …

مزید پڑھیں

سرکاری اور نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے سے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور، والدین کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکاری اور نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے سے بچے آلودہ پانی پینے پر مجبور، والدین کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے سینکڑوں سرکاری و نجی اسکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ …

مزید پڑھیں

مردان میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلع مردان لوندخوڑ کے علاقے فقیر باغ کلے میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحصیل تخت بھائی لوند خوڑ کے علاقے فقیر کلے باغ کورونہ میں ازسرنو تعمیر کی عرض سے تعمیراتی کام کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز جبکہ سنٹرل پنجاب نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 16 کے مجموعی اسکور پر اوپنر صاحبزادہ فرحان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد ہونے کے باوجود ضلع بھر میں فروخت جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد ہونے کے باوجود ضلع بھر میں فروخت جاری، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے گلی محلوں سمیت نواحی علاقوں، سبزی و فروٹ منڈی اور شہر بھر میں پلاسٹک …

مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ، شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل 650 کلو میٹرک تک ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تجربہ کا مقصد آرمی سٹریٹجک …

مزید پڑھیں

تحریک میں شخصیت نہیں، مقصد اہم ہوتا ہے۔ اپنی ذات کی نفی کرکے ہمیں مقصد حاصل کرنا ہے۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا میرپورخاص میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میرپورخاص ڈسٹرکٹ کی تنظیم نو کے سلسلے میں بلدیہ کمپلیکس میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک میں شخصیت نہیں، مقصد اہم ہوتا ہے۔ ہمیں اپنی ذات کی نفی کرکے …

مزید پڑھیں

آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل کے لئے، کراچی کو بھی انتظامی یونٹ یا صوبہ بنایا جائے۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف سے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ٹائیفائیڈ بخار سے بچاؤ کی ویکیسن مہم کا افتتاح کردیا گیا، ہم خوش نصیب ہیں کہ یہ مہم پہلی مرتبہ سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ بھر میں شروع کی گئی ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ صحت مند بچوں سے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے اس لئے ہم سب کو بچوں کو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے چاہئیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنیادی صحت مرکز …

مزید پڑھیں