قائد اعظم کے اسکول میں آکر بہت اچھا لگا، آپ بہترین تعلیم فراہم کر رہے ہیں، بچوں کی تربیت کیلئے اس طرح کے اسکول بہترین مثال ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ حیدرآباد یونیورسٹی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر آف اسکول کی سرپرستی میں جاری اساتذہ کرام کی صلاحیتوں کو جدید طریقے سے بہتر بنانے کے پروگرام کے تحت حیدرآباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ کی کراچی آمد، کراچی کے سی ایم ایس اسکول میں اساتذہ کے ورکشاپ سے خطاب کرتے … مزید پڑھیں