نومبر 19, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے سنٹرل پنجاب کے خلاف 9 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سندھ نے سنٹرل پنجاب کے 246 رنز کے جواب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کی جانب سے …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) بڑی کرپشن کے بڑے کیس میں گرفتاری نیب نے سابق ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وسیم اجمل کو اربوں روپے سے زائد کی کرپشن میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو نے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وسیم اجمل کو ایک …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
راولپنڈی/ تہران (ویب ڈیسک) آرمی چیف کی ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی صدر حسن روحانی، ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی اور ایران کے آرمی چیف میجر جنرل عبد الرحیم موسوی …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں روٹی کپڑا مکان کا نعرہ پیپلز پارٹی نے دیا تھا آج وہی لوگوں سے ان کی چھت چھیننے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ میرے …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسکہ تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، دو ملزمان سے 5 لیٹر شراب اور چالو بھٹی برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر شاہد گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ رات علاقہ کے مختلف موضعات میں منشیات فروشوں …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا۔ پریپ کلاس کی 5 سالہ ننھی طالبہ ہادیہ وقاص موقع پر ہی جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ حادثہ ڈرائیورعلی حسن سکنہ دھمالہ کی …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) ڈیکٹیٹر شپ اور فرعونیت کا خاتمہ یونان میں 17 نومبر 1973 میں ہوا۔ عوام میں سے لوگ منتخب ہوئے اور عوام کی حکومت منتخب ہوئی، ایتھنز میں منعقدہ جلوس میں لاکھوں لوگ شامل ہوئے پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کا آج کے دن یہ مطالبہ ہے …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, بلدیات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) شہر اقبال سیالکوٹ میں متعلقہ ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار، شہریوں کا کمشنر گوجرانوالہ اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے تجاوزات مافیا کیخلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال موڑ،لاری اڈا اور مین بازار میں …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی و سیکریٹری اطلاعات کراچی جمال صدیقی نے بھارتی ریٹائرڈ جنرل کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق بھارتی جنرل کا بیان شرمناک عمل ہے انتہا …
مزید پڑھیں