نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے 11 کروڑ 30 لاکھ تک کرنے اور چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ مرتب کرنے کی ہدایات کی ہے چاروں صوبوں کے الیکشن کمشنرز کو ہدایات کی گئی …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے علاقہ بروند میں بی ٹی ایف کمانڈر بریگیڈیر اسد اعظم خان نے علاقے کے عمائدین و مشران کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے قبائلی عوام کی بھرپور مدد اور تعاون جاری رکھا …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یونیورسٹی پولیس نے آٹھ بچوں کی ماں کو اغواء کرکے حبس بے جا میں رکھنے اور اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان قربان اور سراج دین اقوام کمبہار ساکنان بھکر کو گرفتارکرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ حافظ آباد …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چیف ڈرگ انسپکٹر الحاج محمد اورنگزیب چوہدری، صوبائی سنیئر ڈرگ انسپکٹر عبدالحفیظ خان مروت نے دوا فروشوں پر زور دیا کہ وہ ادویات کے ریٹ مقررہ نرخوں سے زائد وصول ہرگز نہ کریں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کرلیا جس میں نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس (دیوان)، پاکستان نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 122 سے بڑھ کر 125 ہوگئیں۔ نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 آرٹیکل
”ریاض معاہدہ“ اور حوثی قبائل تحریر: پروفیسر رفعت مظہر تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں رَبّ ِ لَم یزل نے تو قومِ مسلم کو اپنی نیابت کے لیے منتخب کیالیکن آج پونے دو ارب آبادی اور بھرپور قدرتی وسائل کے باوجود وہ اپنی شخصی کمزوریوں کی بدولت کسمپرسی کا شکار۔ …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز کے مطابق جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کا انگلینڈ کے خوبصورت شہر ٹورکے میں آغاز ہوگیا۔ توقعات کے مطابق ایونٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کا غلبہ رہا۔ ویزا اور دیگر مسائل کے باعث کچھ اہم …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینیئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دین گروپ کے ونڈ پاؤر پراجیکٹ کی منظوری کا خیر مقدم کیا …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں دوسرے سٹی میراتھن 2020 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں میراتھن روٹ کی منظوری دی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ دوسرے کمشنر کراچی میراتھن 12 جنوری کو منعقد ہوگی ڈی …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اہم رکن اور سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی کی سربراہی میں بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات منفی اور سپورٹس دشمن ہیں، انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں