نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی زیرصدارت کراچی فش ہاربر کے بورڈ روم میں ہونے والے اہم اجلاس میں ماہی گیروں کی فلاح و بہبود اور ایف سی ایس کی ترقی سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز کوآپریٹوسو سائٹی …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) ڈی پی او اوکاڑہ جہانزیب نذیر خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالہ زار کالونی سے بدنام زمانہ منشیات فروش دھر لیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کرکے 1300 گرام چرس برآمد کرکے 9 سی …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے پاکستانی جیلوں میں قید بیمار مریضوں اور بیمار قیدیوں سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط میں رکن سندھ اسمبلی نے موقف اپنایا کہ ایک مجرم شخص ملک سے …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ اپوزیشن کے صوبائی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹر دونوں سے قوم تنگ آچکی ہے۔ سلیکٹر ستر سالوں سے جو کھیل کھیل رہے ہیں اس سے اب باز آجائیں۔ آر ٹی اے سسٹم کیسے اور کس نے فیل کروایا ہمیں بتایا جائے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر براۓ ویمن ڈویلپمنٹ سندھ شہلا رضا نے کہا ہے کہ اولمپئن اصلاح الدین کے پاس 2014 سے ہاکی کی بہتری کے لئے دی گئی دو کروڑ کی رقم خرچ نہ کرنا قابل افسوس ہے، اب اسپورٹس مین اسپرٹ کا تقاضہ یہ ہے کہ اولمپئن …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کائنات میں اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر میں سب سے افضل اعلی برتر قرآن کو پڑھنے اور پڑھانے والا ہے، مہران کالونی میرپورخاص عبدالرشید مغل فرنیچر والے کے بیٹے محمد رمضان کی ختم قرآن کے موقع پر عظمت قرآن …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، میرپورخاص میں شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے کلرک صفی اللہ ڈیتھو کی شہادت کی تصدیق ہوئی۔ میت رحیم یار خان …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو دوبارہ اغواء کرلیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے پاکستان میں گرفتار سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغواء اور زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو بازیابی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔ پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ میڈیا …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے وی ایل سی کی دو اور بڑی کا روائیاں۔ کاریں چھیننے والے، چو ری کر نے والے اور چوری و چھینی ہوئی گاڑیوں کو محفوظ راستوں سے لے جا نے والے، 5 انتہائی اہم اور مطلوب ملزمان گرفتار۔ 5 گاڑیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق اے …
مزید پڑھیں