Home / admin (page 513)

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، چنگ چی رکشہ کے ذریعے 400 کلو گرام مضر صحت گوشت کی ڈیرہ شہر منتقلی کی کوشش ناکام، مضر صحت گوشت تلف کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، ڈیرہ دریا خان پل کے قریب چنگ چی رکشہ کے ذریعے 400 کلو گرام مضر صحت گوشت کی ڈیرہ شہر منتقلی کی کوشش ناکام، مضر صحت گوشت تلف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ مراد پور کی حدود میں شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل، فوٹیج وائرل ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ مراد پور کے متعدد علاقوں میں منشیات فروشی عروج پر پہنچ گئی جس کے باعث نوجوان نسل تباہ ہونے لگی نوجوان رقص اور شراب نوشی کی محفلیں سجائی جانے لگے، شراب نوشی اور رقص کی محفلوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج …

مزید پڑھیں

پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی محمد علی خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیے کا اہتمام، ڈی آئی جی محمد علی خان کی سربراہی میں مردان ریجن پولیس کی کارکردگی ہمارے لیے باعث فخر ہے، ڈی پی او سجاد خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی محمد علی خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیے کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق مردان پولیس کی جانب سے تبدیل ہونے والے ڈی آئی جی مردا ن ریجن محمد علی خان کے اعزاز میں ڈی پی او ہاؤس میں ایک …

مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ

  ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ اور مزید کاروائی کرتے ہوئے مانسہرہ سے سپلائی کی جانے والی 350 کلو چھالیہ کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر 40 فوڈ پوائنٹس کی …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے عمیر بن …

مزید پڑھیں

ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا گرفتار، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 96 افراد کے قتل کا انکشاف کیا۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سولجر بازار پولیس کی مشترکہ کاروائی میں ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا گرفتار۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 96 افراد …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے سالانہ دعوت حلیم و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ممبران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے سالانہ دعوت حلیم و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ممبران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ دعوت حلیم میں صوبائی وزیر ویمن ڈیولپمنٹ سیدہ شہلا رضا، سابق صوبائی وزیر و سجاس …

مزید پڑھیں

پولیو کے قطروں سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور بچوں کے مفاد میں انہیں پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں زندگی میں معذوری سے محفوظ رکھا جاسکے۔ رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ پولیو کے قطروں سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور بچوں کے مفاد میں انہیں پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں …

مزید پڑھیں

اکوڑہ پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر کار سے 25 عدد ریپٹر اور 12 عدد پستول برآمد کرلئے۔ ملزمان گرفتار مقدمہ درج

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) اکوڑہ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے والے کیخلاف کامیاب کاروائی۔ اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر موٹر کار سے 25 عدد ریپٹر اور 12 عدد پستول برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ ایس ایچ او ارشاد خان اکوڑہ نے پولیس نفری کے ہمراہ جہانگیرہ کے مقام پر ناکہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس ضلع ہری پور قبضہ مافیا، سود خوروں، آئس ڈیلروں اور عادی جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ (پی ایس پی) کی زیر نگرانی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ ایس پی انوسٹی گیشن آصف گوہر خان جملہ ایس ڈی پی اوز، جملہ ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور چوکی انچارج کی شرکت۔ ڈی پی او …

مزید پڑھیں