نومبر 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں سے زیادتی …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ دوسری اننگز میں 161 رنز کی برتری حاصل کرنے والی ناردرن کی آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ چکی ہے۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ناردرن نے …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
قاہرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں شام، عراق، مشرقی بحیرہ روم، پناہ گزینوں اور دیگر متعدد معاملات میں حاصل کردہ نتائج ایک بڑی کامیابی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اردوان نے آق پارٹی کے مرکزی دفتر میں …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی جانب سے بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ جب کہ ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جے یو آئی کے دھرنے میں شریک ہونے والے انصار الاسلام کے چیف اور سرکاری اسکول ٹیچر افسر محمد نے ایجوکیشن افسر سے معافی مانگ لی۔ افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل
برسبین (سپورٹس ڈیسک) گابا برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے سولہ سالہ نسیم شاہ کو ٹیسٹ کیپ دی جبکہ تجربہ کار محمد عباس پر عمران خان کو ترجیح دی گئی۔ اوپنر شان مسعود اور اظہرعلی …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایگریکلچر ڈویلپمینٹ پراجیکٹ کے زیرانتظام سندھ کی اعلیٰ درجے کی کھجوروں کی ایک روزہ نمائش کا انعقاد آج دلکشا ہال، ہوٹل پرل کانٹینینٹل میں کیا جارہا ہے جسکے لئے مالی معاونت امریکی ادارہ برائے زراعت نے کی ہے۔ نمائش میں خیرپور اور سکھر کے اضلاع …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ بھی ڈرا ہوگیا۔ سنٹرل پنجاب نے دوسری اننگز میں سندھ کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 406 رنز کی سبقت حاصل کی تھی کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ میچ کے چوتھے …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول عزیزآباد کی سابقہ جونئیر پرنسپل نےخود ہی اسکول میں چوری کرواکر الزامات ایماندار اساتذہ اور اسٹاف پر لگا دیئے عزیز آباد تھانے میں پہنچ کر رونا دھونا ڈال دیا۔ نشاط امین کو کرپشن، اسٹاف سے غیر اخلاقی رویئے، این جی اوز چلانے …
مزید پڑھیں