Home / admin (page 514)

میرپورخاص ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 16 مختلف گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور مجموعی طور پر 6,500 روپے کے جرمانے کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور قائم مقام ایس ایس پی ضلع میرپورخاص احمد عبداللہ کے خاص احکامات کی روشنی میں ضلع میرپور خاص میں ٹریفک نظام میں بہتری لانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ‎محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ بارشوں کا سلسلہ جمعے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کا سینئر تحریکی ساتھی امتیاز احمد کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر ظفر کمالی، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی، نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے سینئر تحریکی …

مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی، ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی, ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد شریف کالیا گرفتار۔ بدنام زمانہ دہشت گرد جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جوکہ چوڑی گلی ریشم گلی حیدرآباد کا رہائشی ہے۔ ملزم شریف کالیا جس کو حیدرآباد پولیس عرصہ دراز سے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج نے ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہمراہ درگاہ اسمٰعیل شاہ ؒپر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، جوائنٹ انچارجز آفاق احمد خان، خالد تبسم، سلیم میمن نے اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہمراہ درگاہ اسمٰعیل شاہ ؒپر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں انہوں نے میرپورخاص …

مزید پڑھیں

ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل

کوہاٹ/ کرم (رپورٹ: اصغر خان) ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ہسپتال رپورٹ کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل، پانچ سالہ سکینہ گاؤں کے سرکاری اسکول کے پہلی جماعت کی طالبہ تھی۔

مزید پڑھیں

آج پوری دنیا میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، میرپورخاص ڈویژن میں پچاس ہزار سے زائد بچے اسکول سے محروم ہوکر اپنے والدین کا سہارا بننے کیلئے سخت محنت مشقت کرنے پر مجبور ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ میرپورخاص ڈویژن میں سخت مہنگائی، بے روزگاری، زرعی پانی کی کمی، غربت میں اضافے کے بعد ننے معصوم بچے محنت مزدوری کرتے نظر آتے ہیں۔ سڑکوں پر جوتے پالش کرنے …

مزید پڑھیں

آر پی او فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے آر پی او کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی جانب سے ڈیرہ رینج سے پشاور ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن تبدیل ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں پولیس کلب میں …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کی مثالی پولیس کا مثالی کارنامہ پولیس دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی مثالی پولیس کا مثالی کارنامہ پولیس دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے لگی، حنیف ٹاﺅن گرڈ روڈ پر نالی کے تنازع پر ماموں بھانجے کو فائرنگ سے قتل کرنے میں ملوث سابق پولیس اہلکار …

مزید پڑھیں