Home / اہم خبریں / فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ

فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ

  ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ اور مزید کاروائی کرتے ہوئے مانسہرہ سے سپلائی کی جانے والی 350 کلو چھالیہ کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر 40 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی۔ ہدایات پر عمل نہ کرنے اور ممنوعہ اشیاء خورد و نوش کی فروخت پر تین دکانیں سیل کردی گئیں۔ مجموعی طور پر 50 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے بھی مانسہرہ سے سپلائی کئے جانے والا گٹکا اور چھالیہ فوڈ اتھارٹی نے ضبط کیا تھا۔ کاروباری حضرات ممنوعہ اشیاء کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ اور مزید کاروائی کرتے ہوئے مانسہرہ سے سپلائی کی جانے والی 350 کلو چھالیہ کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر 40 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی۔ ہدایات پر عمل نہ کرنے اور ممنوعہ اشیاء خورد و نوش کی فروخت پر تین دکانیں سیل کردی گئیں۔ مجموعی طور پر 50 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے بھی مانسہرہ سے سپلائی کئے جانے والا گٹکا اور چھالیہ فوڈ اتھارٹی نے ضبط کیا تھا۔ کاروباری حضرات ممنوعہ اشیاء کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی‎
کی جائے گی‎

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے