نومبر 25, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، دونوں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی جنرل اسمبلی کے دوران جوجسٹو ایشین یونین کی نئی باڈی کو متفقہ طور پر منتخب کرلیا، اجلاس میں پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری طارق علی کو متفقہ طورپر ساؤتھ ایشین جوجسٹو فیڈریشن کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مدینہ مسجد شاہی بازار میں سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والوں کے لیٸے ایصال ثواب کے لیے محفل ذکر حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مہمان خاص ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، چٸیرمین …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (بیورو رپورٹ) اپر کوہستان، ڈی پی او اپر کوہستان راجہ عبدالصبور خان کی زیر نگرانی کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ ایس ڈی پی اوز، جملہ ایس ایچ اوز، سکیورٹی آفسران نے شرکت کی۔ ترجمان اپر کوہستان پولیس کے مطابق ڈی پی او اپر کوہستان راجہ …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت میرپورخاص کے علاقے ڈھولن آباد میں تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، تمام یوسیز کے ذمہ داران، چیئرمین بلدیہ کامران شیخ، وائس چیئرمین فرید …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سبزی فروٹ منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے۔ تاجر مقرر کردہ …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نارویجن حکومت نے پاکستان کی جانب سے سخت رد عمل کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلم ممالک کی جانب سے ناروے میں قرآن کو نذر آتش کرنے کے واقعہ پر شدید …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف الیاس عمر کے جرات مندانہ اقدام نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، ناروے کے سفیر کو فوری طور پر ملک سے نکالا جائے، …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے رابطے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر اتوار کے روز کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں کا مقصد ناروے میں قران …
مزید پڑھیں