Home / اہم خبریں / میرپورخاص ایڈوکیٹ رانا راحیل راجپوت اور سماجی رہنماء عبداللہ راجپوت کی جانب سے دعوت تقریب کا اہتمام، تقریب میں صحافی، وکلاء، کاروباری شخصیات سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت

میرپورخاص ایڈوکیٹ رانا راحیل راجپوت اور سماجی رہنماء عبداللہ راجپوت کی جانب سے دعوت تقریب کا اہتمام، تقریب میں صحافی، وکلاء، کاروباری شخصیات سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پبلک اسکول روڈ پر ایڈوکیٹ رانا راحیل راجپوت اور سماجی رہنماء عبداللہ راجپوت کی جانب سے دعوت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں شہر بھر سمیت قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں صحافی، وکلاء، کاروباری شخصیات سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ایڈوکیٹ رانا سہیل راجپوت، ایڈوکیٹ متیں الرحمٰن، ایڈوکیٹ چودھری شہزاد، ایڈوکیٹ ہاشم شر، ایڈوکیٹ ملک سہیل اور یامین عباسی سمیت شہر بھر سے تعلق رکھنے والے سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے شکست

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی معرکے میں لاہور قلندرز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے