روزنامہ امن کراچی کے ڈائریکٹر اور صدر انجمن اخبار فروشان میرپورخاص کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس کا دورہ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) روزنامہ امن کراچی کے ڈائریکٹر سہیل اجمل اور صدر انجمن اخبار فروشان میرپورخاص ایوب مہر نے دیگر عہدیداران چیئرمین عبدلقادر صدیقی، محی الدین صدیقی، علی شیر ناریجو، لچھمن داس، جنرل سیکریٹری عبدالسعید عباسی، اسرار عباسی، نور دین مہر اور محمد رمضان کے ہمراہ ایم کیو … مزید پڑھیں