Home / admin (page 492)

پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ضلع عمر کوٹ تھانہ شادی پلی میں پولیس کی تحویل میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی خود کشی یا قتل؟ اہل خانہ کا لاش تھانے کا سامنے رکھ کر احتجاج

عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ضلع عمر کوٹ تھانہ شادی پلی میں پولیس نے مبینہ طور پر کامبو ولد محمد ایوب کو 10 دن پہلے چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اہل خانہ کا موقف ہے کہ پولیس نے بھاری رشوت …

مزید پڑھیں

ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ ایرانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں …

مزید پڑھیں

کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی اب 50 فیصد کٹوتی کرتے ہیں جس کی وجہ سے تمام ڈرائیور خسارے میں جارہے ہیں۔ آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی کی جناب سے خواجہ عمر کی قیادت میں کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی …

مزید پڑھیں

‎ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول، جو جٹسو بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی احمد علی راجپوت تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول جو جٹسو بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 1 دسمبر 2019 کو دیوا کمپلیکس گلشن اقبال میں ہوا جس میں 80 بوائز اینڈ گرلز نے مختلف ویٹ کیٹگری اور ڈسیپلین کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ سندھ اولمپک …

مزید پڑھیں

ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوارسے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہو گا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سینٹری ورکروں کی نااہلی کے باعث سڑکوں کے کنارے جمی مٹی شہریوں کے چہروں پر جمنے لگی، سڑکوں کے کنارے کئی کئی فٹ مٹی کے ڈھیر لگ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) میونسپل کمیٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سینٹری ورکروں کی نااہلی کے باعث سڑکوں کے کنارے جمی مٹی شہریوں کے چہروں پر جمنے لگی، سڑکوں کے کنارے کئی کئی فٹ مٹی کے ڈھیر لگ گئے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات …

مزید پڑھیں

پریس کلب کی مضبوطی اور وقار کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ اور پریس کلب کی عزت و وقار میں ہی ہماری عزت و وقار ہے۔ محمد یٰسین قریشی صدر پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈیرہ اسماعیل خان کا اہم ماہانہ اجلاس زیر صدارت محمد یٰسین قریشی صدر ڈیرہ پریس کلب منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا،اجلاس میں جنرل سیکریٹری شیخ توقیر اکرم نے ایجنڈا پیش کیا۔اس اہم ماہانہ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

یونان میں 11 مارچ 2019 اغوا کے بعد قتل ہونے والے گجرات کے رہائشی کی لاش اب تک پاکستان نہیں پہنچی ہے، مقتول کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کردیے گئے تھے

آرگوس/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں گجرات کا رہائشی محمد شہباز ولد محمد فیاض کو 11 مارچ 2019 یونان میں اغواء کرنے کے بعد بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا اور مقتول کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے تھے۔ لاش اب تک یونان میں ہے …

مزید پڑھیں

طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے قراردادوں کی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، ٗطلبہ یونینز جمہوریت کی نرسری ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت سے تعلیمی اداروں میں فوری طور پر طلبہ یونینز کے انتخابات کرانے کے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونینز کی بحالی اور انتخابات کے لئے قراردادوں کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کی ضرورت …

مزید پڑھیں

ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی چیئرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور ہونگے۔ کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی چیئرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور ہونگے، ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 2 …

مزید پڑھیں