Home / admin (page 494)

جمڑاؤ کینال سے 24 انچ کی مین لائن کا تعمیری کام تیزی سے جاری شہر میں 10 انچ 8 انچ اور 6 کی لائنیں کنیکٹ کرکے شہر کی گلی گلی گھر گھر میٹھا پانی مہیا ہوگا۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال جمڑاؤ کینال سے نور سی این جی پمپ تک 12 کلومیٹر کی 24 انچ کی مین لائن کی تعمیری کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر سیٹھ ھری رام کشوری لال نے …

مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے، لائٹ ڈیزل میں 2 روپے 90 پیسے جبکہ مٹی کے تیل میں 83 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت فی لیٹر 25 پیسے کمی کے ساتھ نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر کمی کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنا اور پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے طور خم خیبر سے شروع ہونے والی وینٹیج کار ریلی کراچی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنا اور پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے طور خم خیبر سے شروع ہونے والی وینٹیج کار ریلی کراچی پہنچ گئی، ریلی 22 نومبر کو ریلی نکالی گئی تھی جو اسلام آباد، لاہور، بہاول پور اور دیگر شہروں سے …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن، 1200 کلوگرام حشیش ضبط کی گئی جو سمندر کے راستے بیرون ملک سمگل کی جا رہی تھی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 1200 کلوگرام حشیش ضبط کی گئی جو سمندر کے راستے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ قانون کے تحت ایف آئی آر درج کی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ قانون کے تحت ایف آئی آر درج کی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی کا جائزہ اجلاس، …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا، کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ڈینگی کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا ہے کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید 2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں نارتھ ناظم آباد کی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی رنجش کی بنا پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں وزیر قبیلے کے دو افراد قتل، مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ذاتی رنجش کی بنا پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں وزیر قبیلے کے دو افراد قتل، مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ پولیس ذرائع …

مزید پڑھیں

عوام کی سہولت کیلئے ہر تحصیل میں اس قسم کی ریونیو کھلی کچہریاں شروع کی ہیں تاکہ ایک ہی چھت کے نیچے ایک ہی دن تمام آفسران عوام کے سامنے حاضر ہوں۔ ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن

بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں عثمان اشرف، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عبد الصمد خٹک، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہدایت اللہ خان، تحصیلدار مشرف خان اور تحصیل ڈومیل کے ساتھ تعلق رکھنے والے تمام پٹواری اور سٹاف نے تحصیل ڈومیل میں محکمہ مال …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ نئے ڈی پی او نے دفتر میں …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید، مریض ویکسین کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید، مریض ویکسین کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، وفاقی وزیر سردارعلی امین گنڈہ پور اور ضلعی انتظامیہ سے ہسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی انٹی ریبیز ویکسین کی …

مزید پڑھیں