Home / admin (page 364)

میرپورخاص کے سینئر صحافی محمد وارث خاصخیلی کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں، حکام بالا سینئر صحافی کو فوری تحفظ فراہم کریں۔ ایوان صحافت میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی ایوان صحافت میرپورخاص کے رکن، پھنجی نیوز اخبار اور پھنجی نیوز ٹی وی کے بیورو چیف محمد وارث خاصخیلی کے دفتر واقع حیدرآباد روڈ اور انکے گھر واقع محمود آباد پر پر رات گئے مشکوک افراد کی آمد اور دھمکیاں دی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں خواتین اور بچوں کی تفریح کے مقامات بہت کم ہیں، پھولوں کی نمائش و مینگو فیسٹیول جیسے پروگرام کے انعقاد سے ماحول خوشگوار ہوجاتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص شہر میں خواتین اور بچوں کی تفریح کے مقامات بہت کم ہیں پھولوں کی نمائش اور مینگو فیسٹیول جیسے پروگرام کے انعقاد سے ماحول خوشگوار ہوجاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چوری اور ڈکیتی وارداتیں، ہندو تاجر کے گھر سے طلائی زیوارات اور دو لاکھ روپے نقدی جبکہ دوسری واردات میں دکان سے پچاس ہزار مالیت کا سامان لٹ گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں چوری کے دو الگ الگ واقعیات۔ نامعلوم چوروں نے ہندو تاجر کے گھر میں گھس کر طلائی زیوارات اور دولاکھ نقدی چوری کرلئے۔ متاثرہ تاجر ہریش لعل کا کہنا ہے کہ گھر کے تمام افراد پوجا کے لیے مندر گئے تھے جس دوران چوری …

مزید پڑھیں

موجودہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اپنے تحریری معاہدے پر عمل کرتے ہوۓ راجن پور کو فوری ضلع کا درجہ دلواکر اپنا وعدہ اور عہد پورا کریں۔ جام پور ضلع محاذ و دیگر کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ضلع وقت کی آواز زمینی و جغرافیائی حقائق کے عین مطابق 9 لاکھ سے زائد آبادی و ریونیو میں پہلی پوزیشن پر ہے وعدے منتخب اراکین اسمبلی و پی ٹی آئی قیادت ایفاء کرے پرامن احتجاج و گھیراؤ کا حق محفوظ رکھتے ہیں اپنا …

مزید پڑھیں

غیر قانونی ڈیزل و موبل آئل سمگلنگ کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا کریک ڈاﺅن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا غیر قانونی ڈیزل وموبل آئل سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری، 40000 لیٹر ایرانی آئل اور 800 لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑ کر کسٹم حکام کے حوالے کیا۔ ایس ایچ او پروآ انعام اللہ خان نے ناکہ بندی کے دوران …

مزید پڑھیں

میہڑ کے گاؤں میں کوٹری پولیس کا تحقیقات کے بہانے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد، زیورات نقدی اور دو خواتین اور 4 سالہ بچی سمیت ایک فرد کو ہمراہ لے گئے

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں قربان آباد میں کوٹری پولیس کی ناجائز تحقیقات کے بہانے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے کے بعد زیورات نقدی اور دو خواتین ریشما دختر غلام علی مسمات یاسمین گورڑ اور 4 سالہ عائشہ سمیت شوکت علی گدا حسین …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، 4 وکٹیں لینے والے محمد حسنین مین آف دی میچ قرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں مسلسل ڈکیتیوں اور چوریوں کی وارداتوں کے خلاف شہری اتحاد کا دھرنا و شدید احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں 2 دن قبل بیوپاری محمد خان گھانگھرو کے آٹے کی چکی پر جبکہ ایک ماہ قبل بھی ڈکیتوں کی جانب سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کے واقعیے سمیت میہڑ شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہری اتحاد کے چیئرمن رائس ملز رہنما نیاز …

مزید پڑھیں

علماء کرام کی دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ واریت و منفی سرگرمیوں کے خلاف خدمات ناقابل تسخیر ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روئے زمین پر سب سے زیادہ متبرک و پاکیزہ جگہیں مساجد و مدارس ہیں جو سارا دن قال اللہ و قال الرسول ؐ پڑھاتے ہیں ہماری اولین ترجیح یہی ہوتی ہے کہ ہم ان مقامات کو تمام تر سہولیات دیتے ہوئے اپنی خدمات سرانجام …

مزید پڑھیں

پہلے دادو اور اب جیک آباد کی گندم غائب کردی گئی، وزیراعلی سندھ محکمہ خوراک کے وزراء کو فوری وزارت سے برطرف کریں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے جیک آباد میں 87 ہزار37 گندم کی بوریاں غائب ہونے کا معاملہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دادو اور اب جیک آباد کی گندم غائب کردی گئی وزیر اعلی …

مزید پڑھیں